0
Friday 7 Dec 2018 13:14

چکوٹھی میں بھارت مخالف احتجاجی ریلی

چکوٹھی میں بھارت مخالف احتجاجی ریلی
اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا فی الفور نوٹس لے، سات لاکھ بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں لاکھوں نہتے عوام کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیراہتمام لائن آف کنٹرول چکوٹھی کے قریب بھارت مخالف بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی، سینکڑوں طلبا، تاجروں سمیت مذہبی جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے بھارت مخالف بینرز اٹھا رکھے تھے۔
خبر کا کوڈ : 765347
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش