0
Thursday 4 Apr 2019 20:58

گلگت، تیراکی کی تربیت کے دوران دریا میں ڈوبنے والے پولیس اہلکار کی لاش سکوار سے برآمد

گلگت، تیراکی کی تربیت کے دوران دریا میں ڈوبنے والے پولیس اہلکار کی لاش سکوار سے برآمد
اسلام ٹائمز۔ گذشتہ روز تیراکی کی ٹریننگ کے دوران دریا کی خونی موجوں کی نذر ہونے والے پولیس اہلکار کی لاش سکوار کے قریب دریائے گلگت سے برآمد کر لی گئی۔ ریسکیو 1122 نے دو دن تک سرچ آپریشن کرتے ہوئے لاش کو برآمد کر لیا، سٹی ہسپتال کشروٹ میں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، پولیس اہلکار کی نماز جنازہ میں وزیراعلیی حفیظ الرحمٰن، فورس کمانڈر میجر جنرل احسان محمود، آئی جی پولیس ثناء اللہ عباسی سمیت دیگر حکام نے شرکت کی، نماز جنازہ کے بعد آئی جی ورثاء کے گھر گئے اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔
 
خبر کا کوڈ : 786911
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش