0
Sunday 19 May 2019 13:21

سرگودھا میں ضلعی انتظامیہ کا گودام پر چھاپہ، چینی کی 56 ہزار بوریاں برآمد

سرگودھا میں ضلعی انتظامیہ کا گودام پر چھاپہ، چینی کی 56 ہزار بوریاں برآمد
اسلام ٹائمز۔ سرگودھا میں ضلعی انتظامیہ نے چھاپہ مار کر گودام سے ذخیرہ کی گئی 56 ہزار بوری چینی برآمد کرکے گودام کے مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات  کے مطابق سرگودھا میں ضلع انتظامیہ نے سلانوالی کے گودام پر چھاپہ مار کر 56ہزار بوری چینی برآمد کرلی، یہ ذخیرہ چینی کا مصنوعی بحران پیدا کرنے کے لئے کیا گیا تھا۔ انتظامیہ کی جانب سے گودام کے مالک کیخلاف مقدمہ درج کرکے چینی بحق سرکار ضبط کرلی گئی۔
خبر کا کوڈ : 795113
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش