0
Wednesday 5 Jun 2019 12:35

گلگت بلتستان میں عید الفطر کی نمازیں ادا کر دی گئیں

گلگت بلتستان میں عید الفطر کی نمازیں ادا کر دی گئیں
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں عید الفطر کی نمازیں ادا کر دی گئیں، گلگت میں امامیہ عید گاہ جوٹیال میں نماز عید امام جمعہ والجماعت امامیہ مسجد آغا راحت حسین الحسینی کی اقتدا میں ادا کی گئی، سکردو میں مرکزی عید گاہ میں نماز عید کے اجتماع میں ایک لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے، جہاں علامہ شیخ حسن جعفری کی اقتدا میں نماز ادا کی گئی۔ ادھر عید گاہ اہل سنت میں عید کی نماز مولانا قاضی نثار احمد کی اقتدا میں نماز ادا کی گئی، جی بی کے دیگر مقامات پر بھی عید کے چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ نماز عید کے اجتماعات میں ملک و ملت کی ترقی اور وطن کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
خبر کا کوڈ : 798012
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش