0
Tuesday 16 Jul 2019 10:12

عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کا فیصلہ کل سنایا جائیگا

عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کا فیصلہ کل سنایا جائیگا
اسلام ٹائمز۔  عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کیس کا محفوظ فیصلہ، کل بروز بدھ 17 جولائی کو سنایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں سنگین دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث بھارتی جاسوس کے کیس کا فیصلہ 22 فروری کو محفوظ کیا گیا تھا اور پاکستان نے کیس بہت اچھا لڑا اور کلبھوشن جادیو کے خلاف پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے ثبوت دیے امید ہے پاکستان کی فتح ہو گی۔
 
خبر کا کوڈ : 805259
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش