0
Sunday 15 Sep 2019 10:02

وفاقی دارالحکومت میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

وفاقی دارالحکومت میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ تیز رفتار کار درخت سے ٹکرانے کے سبب چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی وے سے زیرو پوائنٹ کی جانے آنے والے کار کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں چار افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ کار انتہائی تیز رفتاری سے آئی اور درخت سے ٹکرائی، فیض آباد سے زیرو پوائنٹ کی جانب آنے والی اس کرولا کار میں چار نوجوان موجود تھے جو جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ : 816264
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش