0
Thursday 31 Oct 2019 10:54

تحریک انصاف جی بی کا وزیر اعظم سے آئینی حقوق کا معاملہ موثر طریقے سے اٹھانے کا فیصلہ

تحریک انصاف جی بی کا وزیر اعظم سے آئینی حقوق کا معاملہ موثر طریقے سے اٹھانے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف جی بی نے وزیر اعظم کے دورہ گلگت کے دورہ خطے کے آئینی حقوق کا معاملہ موثر طریقے سے اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، زرائع کے مطابق تحریک انصاف کے صدر سید جعفر شاہ نے آئینی حیثیت کے معاملے کو عمران خان کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کیلئے پارٹی سطح پر مشاورت کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان یکم نومبر کو گلگت بلتستان کے یوم آزادی کے موقع پر گلگت آئیں گے جہاں وہ لالک جان سٹیڈیم میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کریں گے، ساتھ ہی جی بی حکومت کی کابینہ اور پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت سے ملاقاتیں بھی کرینگے۔
خبر کا کوڈ : 824820
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش