0
Saturday 9 Nov 2019 00:05

ایک ہی راہِ حل ہے اور وہ یہ کہ تینوں یورپی ممالک اپنے معاہدے پر عملدرآمد شروع کر دیں، جواد ظریف

ایک ہی راہِ حل ہے اور وہ یہ کہ تینوں یورپی ممالک اپنے معاہدے پر عملدرآمد شروع کر دیں، جواد ظریف
اسلام ٹائمز۔ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی کھلی اقتصادی دہشتگردی اور بلیک میلنگ کے ردعمل میں ہمارا جواب اس چیز سے یکسر مختلف ہے، جس کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یقین دلایا گیا تھا۔ انہوں نے لکھا کہ جوہری معاہدے (JCPOA) کی معطلی پر ایران کا چوتھا قدم، جوہری معاہدے کے پیراگراف نمبر 36 میں امریکہ اور یورپ کیطرف سے معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں تفصیل کیساتھ لکھا گیا ہے۔

توئیت «ظریف» پس از اعلام گام‌ چهارم‌ کاهش تعهدات هسته ای ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے لکھا کہ امریکہ اور یورپ کیلئے مسئلے سے نکلنے کا ایک ہی راہِ حل موجود ہے اور وہ یہ کہ تینوں یورپی ممالک اپنے معاہدات پر عملدرآمد شروع کر دیں۔
خبر کا کوڈ : 826331
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش