0
Thursday 21 Nov 2019 17:54

تمام معاشی اکائیاں بہتری کی سمت بڑھنے کا اشارہ دے رہی ہیں، علی زیدی

تمام معاشی اکائیاں بہتری کی سمت بڑھنے کا اشارہ دے رہی ہیں، علی زیدی
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ تمام معاشی اکائیاں بہتری کی سمت بڑھنے کا اشارہ دے رہی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ جب ارادے شفاف ہوں تو امیدیں ضرور پوری ہوتی ہیں، تمام معاشی اکائیاں بہتری کی سمت بڑھنے کا اشارہ دے رہی ہیں۔  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان مسلسل معاشی ٹیم کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں، بہت جلد قوم کو مزید خوشخبریاں بھی ملیں گی۔ وفاقی وزیر نے اپنے ٹوئٹ میں معاشی بہتری کے اعداد و شمار بھی جاری کئے۔
خبر کا کوڈ : 828326
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش