0
Monday 20 Jan 2020 09:33

عرب نیوز چینل کے معروف اینکرپرسن کا آیت اللہ خامنہ ای کے خطبے کے بارے دلچسپ تبصرہ

عرب نیوز چینل کے معروف اینکرپرسن کا آیت اللہ خامنہ ای کے خطبے کے بارے دلچسپ تبصرہ
اسلام ٹائمز۔ عرب نیوز چینل الجزیرہ کے معروف اینکر پرسن جمال ریان نے آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے عربی خطبے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ جمال ریان جو ایک تجربہ کار اور پرانے صحافی ہیں، آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے عربی خطبے کے بارے میں اپنے ٹوئٹر پیج پر لکھتے ہیں کہ میں شہادت دیتا ہوں کہ ایرانی مرشد علی خامنہ ای کی زبان پر جاری ہونیوالی عربی اعلی اور کسی بھی غلطی سے دور ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ انکی زبان پر جاری ہونیوالی عربی کا سننا بہت سے عرب حکام کی زبان سے عربی سننے کی نسبت ھزار گنا بہتر ہے۔


 
خبر کا کوڈ : 839505
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش