0
Monday 13 Jul 2020 23:57

کرم، علیزئی ریسٹ ہاؤس کی تعمیرنو کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

کرم، علیزئی ریسٹ ہاؤس کی تعمیرنو کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم کے علاقہ علی زئی میں انگریز دور میں تعمیر ہونے والے علی زئی ریسٹ ہاؤس اور تحصیل جو کہ عدم توجہی کے باعث بھوت بنگلے میں تبدیل ہوگیا گیا، 2 جون 2020 کو میڈیا پر خبر آنے کے بعد حکومت نے اس پر نوٹس لیتے ہوئے اس کی تعمیر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ ماہ اس حوالے سے ایک قومی انگریزی اخبار میں خبر شائع ہوئی تھی، جس پر حکومت نے ایکشن لیتے ہوئے مذکورہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 874244
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش