0
Tuesday 14 Jul 2020 13:26

سندھ حکومت عوامی مسائل کے حل کیلیے کچھ نہیں کر رہی، حلیم عادل

سندھ حکومت عوامی مسائل کے حل کیلیے کچھ نہیں کر رہی، حلیم عادل
اسلام ٹائمز۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مائنس 420 ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت عوامی مسائل کے حل کے لیے کچھ نہیں کر رہی۔ انہوں نے کہا کہ ماہی گیروں کو سمندر میں جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی جبکہ سندھ سے ڈالرز سے بھری لانچوں کو جانے کی اجازت دی گئی۔ حلیم عادل شیخ نے کہا کہ فشرمینز کو بہت مسائل ہیں متعلقہ ادارے نوٹس لیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلاول نے کہا دھرنا دیں گے لیکن کرایہ پر دھرنے نہیں چلتے، پیپلز پارٹی کے خلاف لاڑکانہ سے تحریک کا آغاز کریں گے۔ 
خبر کا کوڈ : 874344
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش