0
Monday 20 Jul 2020 21:53

کرونا وائرس، جی بی میں 19 نئے مریض، 9 شفایاب

کرونا وائرس، جی بی میں 19 نئے مریض، 9 شفایاب
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں کرونا کے 19 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ 9 مریض شفایاب ہوگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق جی بی میں کرونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 344 ہوگئی ہے۔ ہنزہ میں سب سے زیادہ 94، گلگت 58، استور میں 56، سکردو میں 38، دیامر میں 42، غذر میں 37، نگر میں 10 اور گا نچھے میں سات مریض زیر علاج ہیں۔ وائرس سے ٹوٹل 43 اموات واقع ہو چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 875598
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش