1
Saturday 22 Aug 2020 23:30

امریکی فورسز "التاجی" سے بھی عقب نشینی کر رہی ہیں، عرب میڈیا

امریکی فورسز "التاجی" سے بھی عقب نشینی کر رہی ہیں، عرب میڈیا
اسلام ٹائمز۔ سعودی شاہی رژیم کے ساتھ وابستہ عرب نیوز چینل العربیہ نے خبر دی ہے کہ عراق میں موجود امریکی فورسز کل (23 اگست 2020ء کے روز) بغداد کے شمال میں واقع فوجی اڈے "التاجی" سے بھی نکل جائیں گی۔ اس نیوز چینل کی جانب سے یہ خبر ایک ایسے وقت میں دی جا رہی ہے جب عراق کے اندر موجود قابض امریکی فوجیوں پر عوامی مزاحمتی تحریکوں کی جانب سے متعدد بم حملے کئے جا چکے ہیں جبکہ اس سلسلے کا آخری بم دھماکہ آج شام کے وقت اسی فوجی اڈے سے نکلنے والے ایک امریکی فوجی قافلے کے رَستے میں کیا گیا ہے جس سے متعدد امریکی فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔
خبر کا کوڈ : 881937
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش