0
Tuesday 2 Aug 2011 23:28

امریکا نے عراق سے اپنے فوجیوں کیلئے قانونی استثنٰی کا مطالبہ کر دیا

امریکا نے عراق سے اپنے فوجیوں کیلئے قانونی استثنٰی کا مطالبہ کر دیا
بغداد:اسلام ٹائمز۔ عراق میں رہنے والے 10 ہزار امریکی فوجیوں کو قانونی طور پر استثنٰی حاصل ہو اور وہ عراقی فوجیوں کی تربیت جاری رکھیں گے، امریکہ کے جوائنٹ چیف آف سٹاف ایڈمرل مائیک مولن اور اعلٰی فوجی افسران نے عراق پر زور دیا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ عراق میں رہنے سے متعلق معاہدے کے علاوہ امریکی فوج کو قانونی استثنٰی حاصل ہے، کے قانون کی بھی منظوری دے، ورنہ یہ امریکی فوجیوں کے لیے مشکلات بھی پیدا کر سکتا ہے، کیونکہ یہ ایک اہم مسئلہ ہے۔ مولن نے بغداد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ عراق کے صدر اور وزیراعظم نے اس مسئلے کے حل کے لیے یقین دہانی کرا دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 89000
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش