0
Saturday 24 Oct 2020 20:58

بھارت میں کورونا کے 53370 نئے کیسز، متاثرین کی تعداد 78 لاکھ سے تجاوز

بھارت میں کورونا کے 53370 نئے کیسز، متاثرین کی تعداد 78 لاکھ سے تجاوز
اسلام ٹائمز۔ بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 53370 نئے کیس رپورٹ ہوئے، جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 7814682 ہوگئی۔ اسی مدت کے دوران 67549 مریضوں نے کورونا کو شکست دی جس سے ملک میں شفایاب ہونے والے کورونا مریضوں کی تعداد 7016046 ہوگئی ہے۔ صحتیاب افراد کی تعداد نئے کیسز کے مقابلہ میں زیادہ ہونے سے ایکٹیو کیسز کی تعداد 14829 سے کم ہو کر 680680 رہ گئی۔ اسی عرصہ کے دوران ملک میں 650 کورونا مریضوں کی موت ہوگئی، جس سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 117956 ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ : 893826
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش