1
Monday 9 Nov 2020 20:38

رائیونڈ تبلیغی اجتماع 2021ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

رائیونڈ تبلیغی اجتماع 2021ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ رائیونڈ میں ہونیوالے عالمی تبلیغی اجتماع 2021ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ آئندہ سال نومبر کے پہلے ہفتے میں اجتماع کا آغاز ہوگا۔ رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع 2021ء کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ مرکزی شوریٰ کے مشورے سے آئندہ سال تبلیغی اجتماع کا شیڈول جاری کیا گیا۔ شیڈول کے مطابق پہلا مرحلہ پانچ سے سات نومبر جبکہ دوسرا مرحلہ بارہ سے چودہ نومبر 2021ء کو ہوگا۔ اجتماع گاہ میں جوڑ آئندہ سال مارچ کے آغاز پر ہوگا
خبر کا کوڈ : 896816
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش