0
Sunday 29 Nov 2020 00:51

ایم ڈبلیو ایم ضلع لسبیلہ کی شوریٰ کا اجلاس

ایم ڈبلیو ایم ضلع لسبیلہ کی شوریٰ کا اجلاس
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع لسبیلہ کی شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی کابینہ سمیت تمام یونٹس کے سیکریٹریز نے شرکت کی اور تنظیمی فعالیت کی رپورٹس پیش کیں، اجلاس میں خصوصی شرکت ایم ڈبلیو ایم صوبہ بلوچستان کے سیکریٹری جنرل علامہ برکت علی مطہری نے کی۔ اجلاس میں صوبائی سیکرٹری روابط سید قربان شاہ دوپاسی، صوبائی سیکرٹری تنظیم سازی سید اختر شاہ رضوی، صوبائی سیکرٹری ایمپلائزونگ سعید احمد لاشاری بھی شریک تھے۔ اس موقع پر تنظیمی فعالیت پر غور کیا گیا اور علامہ برکت مطہری نے ملکی و بین الاقوامی حالات پر روشنی ڈالی۔
خبر کا کوڈ : 900574
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش