0
Friday 18 Dec 2020 08:20

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 84 اموات

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 84 اموات
اسلام ٹائمز۔ ملک بھر میں 24  گھنٹوں میں کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کر گئے، وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 9 ہزار 164 ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز مزید 2 ہزار 972 نئے کیسز سامنے آ گئے، 39 ہزار 171 ٹیسٹ کیے گئے، مثبت کیسز کی شرح سات اعشاریہ چھ فیصد رہی۔ ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 51 ہزار 494 ہو گئی ہے، اس وقت کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 42 ہزار 478 ہے۔ صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 3 لاکھ 99 ہزار  852 ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 904464
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش