0
Wednesday 20 Jan 2021 08:19

پاکستان کے ذمہ قرض میں 3 ہزار 692 ارب روپے کا اضافہ

پاکستان کے ذمہ قرض میں 3 ہزار 692 ارب روپے کا اضافہ
اسلام ٹائمز۔ ایک سال کے دوران پاکستان کے ذمہ قرض میں 3 ہزار 692 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک نے نومبر 2020ء تک پاکستان کے قرضوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق نومبر 2020ء تک پاکستان کے قرضوں کا حجم 35 ہزار 822 ارب 60 روپے تھا۔
خبر کا کوڈ : 911217
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش