0
Saturday 27 Feb 2021 18:39

پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے گورنر سندھ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے گورنر سندھ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن سے گورنر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ گورنر سندھ کی سیاسی سرگرمیوں کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ پیپلز پارٹی کے سینٹرل الیکشن سیل کے انچارج تاج حیدر نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ گورنر ہاؤس میں سیاسی سرگرمیاں اور سینیٹ میں گورنر سندھ کا کردار قانون کے خلاف ہے۔ پیپلز پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن 234 آرٹیکل الیکشن ایکٹ کے تحت گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کرے۔
خبر کا کوڈ : 918696
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش