0
Sunday 2 May 2021 23:29

ن لیگ اور پیپلز پارٹی دست و گریبان ہیں، پگڑیاں اچھال رہے ہیں، حلیم عادل شیخ

ن لیگ اور پیپلز پارٹی دست و گریبان ہیں، پگڑیاں اچھال رہے ہیں، حلیم عادل شیخ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ  کا کہنا ہے کہ این اے 249 پر 2 جماعتیں 15 دن پہلے ایک دوسرے کی تعریفیں کرتی تھیں، اب ن لیگ اور پیپلز پارٹی دست و گریبان ہیں، پگڑیاں اچھال رہے ہیں۔ حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ جب بھی الیکشن ہوتے ہیں کوئی پارٹی شکست تسلیم نہیں کرتی۔ حلیم عادل نے کہا کہ دنیا میں فارم 45 اور دھاندلی کا معاملہ نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ حیدرآباد میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، سندھ حکومت سب اچھا ہے، کا راگ الاپ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 930373
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش