0
Tuesday 27 Jul 2021 23:59

کراچی میں کورونا وبا کے دوران ایک دن میں سب سے زیادہ کیس رپورٹ

کراچی میں کورونا وبا کے دوران ایک دن میں سب سے زیادہ کیس رپورٹ
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کراچی میں کورونا وائرس کے ایک دن میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کراچی میں کورونا وبا کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایس او پیز پر عملدرآمد اور شہریوں کی ویکسی نیشن کی اشد ضرورت پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 945476
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش