0
Tuesday 3 Aug 2021 01:42

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائدین کا اہم مشاورتی اجلاس

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائدین کا اہم مشاورتی اجلاس
اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں 5 اگست کو مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے کونسل کے سربراہی اجلاس کے انتظامات کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا، شرکاء نے مجلس وحدت مسلمین کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس کے انتظامات پر بھرپور اطمینان کا اظہار کیا، اس موقع پر مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین سید ناصر عباس شیرازی، مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی، جماعت اہل حرم کے سربراہ مفتی گلزار احمد نعیمی، جمیعت علمائے پاکستان کے پیر صفدر شاہ گیلانی، جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ اور چیئرمین البصیرہ ٹرسٹ و ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل سید ثاقب اکبر شریک تھے۔
خبر کا کوڈ : 946483
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش