0
Tuesday 3 Aug 2021 19:54

عاصم سلیم باجوہ اپنے عہدے سے مستعفی

عاصم سلیم باجوہ اپنے عہدے سے مستعفی
اسلام ٹائمز۔ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ منظور کرنے کے بعد خالد منصور کو یہ عہدہ سنبھالنے کی ذمہ داری دی ہے۔ مزید بتایا جا رہا ہے کہ متعدد وفاقی وزراء نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا۔
خبر کا کوڈ : 946637
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش