0
Tuesday 14 Sep 2021 22:15

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں ايم کيو ايم کی سياست پٹ چکی، حافظ نعیم الرحمان

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں ايم کيو ايم کی سياست پٹ چکی، حافظ نعیم الرحمان
اسلام ٹائمز۔ مير جماعت اسلامی کراچی حافظ نعيم الرحمان کہتے ہيں کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے اليکشن نے ثابت کرديا کہ کراچی ميں ايم کيوايم کی سياست پٹ چکی ہے۔ کراچی میں کارکنوں کے خصوصی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امير جماعت اسلامی نے کہا کہ لوگ اب ایم کیو ایم کی طرف نہیں دیکھ رہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طویل عرصے بعد جماعت اسلامی ايک حقيقت کے طور پر اور ایک جیتنے والی پارٹی کے طور پر ایک مرتبہ پھر ابھری ہے۔ امير جماعت اسلامی نے کہا کہ اس شہر نے عملاً ان جماعتوں سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے جن کو ابھی تین سال پہلے بھر بھر کے ووٹ ڈالے تھے۔
خبر کا کوڈ : 953844
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش