0
Sunday 24 Oct 2021 21:39

کوئٹہ، وزیراعلیٰ بلوچستان اپنے عہدے سے مستعفی

کوئٹہ، وزیراعلیٰ بلوچستان اپنے عہدے سے مستعفی
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق جام کمال خان بلوچستان کے وزارت اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہو چکے ہیں۔ اس سے پہلے یہ خبریں نجی ذرائع سے چل رہی تھیں، تاہم سرکاری ٹی وی چینل نے خبر کی تصدیق کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 960315
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش