0
Thursday 30 Jun 2022 04:48

ایران امریکہ مذاکرات

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی خبریں منظر عام پر آرہی ہیں۔ یہ مذاکرات کس نوعیت کے ہونگے، اس میں یورپ اور خلیجی ریاستوں کا کیا کردار ہوگا۔ ان سوالات کے علاوہ خطے میں امریکی صدر کے دورے سے پہلے کیا مسائل جنم لے رہے ہیں۔ اس بارے میں تفصیلات جاننے کیلئے یہاں کلک کریں اور ڈاکٹر راشد نقوی کا تجزیہ ملاحظہ کریں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1001889
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش