0
Monday 6 Mar 2023 01:58

حرم امام رضا علیہ السلام میں چراغاں کے مناظر

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ماہ شعبان میں ایام ولادت معصومین علیہم السلام کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں محافل جشن ہائے ولادت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے حضرت علی اکبر علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے حرم مطہر رضوی کو روشنیوں سے سجایا گیا۔ حرم مطہر کے مختلف حصوں میں چراغاں کی ویڈیو رپورٹ حاضر خدمت ہے۔
خبر کا کوڈ : 1044856
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش