0
Saturday 23 Mar 2024 04:42

غزہ میں جنگ بندی کے امکانات

متعلقہ فائیلیںنقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

غزہ کے مظلوم فلسطینی آج جس کرب سے گزر رہے ہیں، اس کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ عالمی برادری کی بھرپور حمایت کے باوجود نہ جنگ بندی ہو رہی ہے اور نہ ہی اسرائیل کو ہتھیاروں اور ایندھن کی فراہمی روکی جا رہی ہے۔ اس مسئلے کا حل کیا ہوسکتا ہے اور اس میں مزاحمتی بلاک بالخصوص انصار اللہ کا کیا کردار ہوسکتا ہے، اس بارے تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)

https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1124328
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش