6
0
Friday 9 Apr 2021 22:11

جے ڈی سی کے بانی ظفر عباس سے خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںپاکستان میں آندھی، زلزلہ، سیلاب یا کوئی اور قدرتی آفت ہو یا کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن میں عوامی خدمت، بھوکے کو کھانا کھلانا ہو یا رمضان المبارک میں سحر و افطار، جعفریہ ڈیزاسٹر اینڈ مینجمنٹ سیل کے سربراہ ظفر عباس کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ وہ پاکستان میں اپنی منفرد صلاحیت کے باعث عوام میں بےپناہ مقبولیت رکھتے ہیں۔ ظفر عباس نے اپنی انتھک محنت اور کوششوں سے جے ڈی سی کو پاکستان کے بڑے فلاحی اداروں میں لاکھڑا کیا ہے۔ پاکستان بھر میں جے ڈی سی کا ادارہ کئی سال سے خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ اسلام ٹائمز کے نمائندے صفدر عباس نے جی ڈی سی کے سربراہ ظفر عباس سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر ظفر عباس سے کیا گیا خصوصی انٹرویو قارئین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 926254
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Pakistan
ماشاء اللہ، اللہ تعالیٰ ظفر بھائی کو سلامت رکھے۔ ظفر بھائی پاکستان کا ایک بڑا سرمایہ ہیں۔
Pakistan
ظفر عباس ملت جعفریہ کا بڑا سرمایہ ہے، مولا ہمیشہ خوش رکھے۔
Sitara shah
Pakistan
Good Job. keep it up
Asadullah
Pakistan
مجھے ظفر بھائی سے ملاقات کرنے ہے، پلیز ہیلپ می۔
Asadullah
Pakistan
مجھے سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ یہ راشن جا کہاں رہا ہے،
یہاں غریب بھوک سے مر رہے ہیں، فلاں جگہ سے راشن،
فلاں جگہ سے، عوام یہاں مر رہے ہے، یہ صرف وڈیو بنانے کے چکر میں پڑے ہیں، اللہ پاک ہمارے غیبی مدد فرمائے، ہم یہاں بہت پریشان ہیں۔
ظفر بھائی ہمارے بھی مدد کریں پلیز، خدا کا واسطہ ہے آپکو۔
فاطمہ رضا کاظمی
China
مجھے اپنی اسلامی آن لائن تعلیم کے لیے لیب ٹاب چاہیئے، مجھے یقین ہے کہ ظفر بھائی میری مدد کریں گے۔۔ جزاک اللہ انتظار رہے گا۔
ہماری پیشکش