0
Tuesday 18 May 2021 14:55
ایرانی حکومت جتنی یکسوئی کے فلسطین کے ساتھ کھڑی ہے اور کوئی نہیں

ملی یکجہتی کونسل جنوبی پنجاب کے صدر میاں آصف محمود اخوانی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمیاں آصف محمود اخوانی کا تعلق ملتان سے ہے، گذشتہ 45 سالوں سے اسلامی جمعیت طلبہ، جماعت اسلامی اور ملی یکجہتی کونسل کیساتھ وابستہ ہیں، یونین کونسل سطح سے لیکر صوبے کی مختلف ذمہ داریوں پر رہے ہیں، آج کل پاکستان بزنس فورم کے کوآرڈینیٹر بھی ہیں، اسکے ساتھ ساتھ ملی یکجہتی کونسل جنوبی پنجاب کے صدر، جماعت اسلامی جنوبی پنجاب کے نائب امیر، ضلعی امن کمیٹی کے ممبر بھی ہیں اور مختلف اداروں کی سرپرستی بھی کر رہے ہیں۔ ملتان میں اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرتے رہتے ہیں۔ ''اسلام ٹائمز'' نے مسئلہ فلسطین،حماس، غزہ کی صورتحال اور اسلامی ممالک کے کردار کے حوالے سے ان سے سوالات کئے ہیں، جو ویڈیو انٹرویو کی صورت میں حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
 
خبر کا کوڈ : 933177
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش