0
Monday 28 Jun 2021 00:33

گیس کی قلت اور پاک ایران گیس پائپ لائن، معروف صنعتکار عبدالہادی سے انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعبدالہادی نے برطانیہ سے بزنس منیجمنٹ میں ماسٹر کی ڈگری لی ہے، یکم اکتوبر دو ہزار بیس سے کراچی میں سائٹ انڈسٹریل ایسوسی ایشن اور سندھ انڈسٹریل ٹریڈ اینڈ ایسٹیٹ کے صدر ہیں، صنعتی ترقی کیلئے درپیش مشکلات خاص طور پر گیس کے مسائل پر وہ اکثر آواز اٹھاتے ہیں، اسکے علاوہ وہ سی پی ایل سی سندھ کے اسسٹنٹ چیف کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے رہے ہیں جبکہ سائیٹ ایسوسی ایشن کی لاء اینڈ آرڈر سب کمیٹی کے چیئرمین بھی ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے عبدالہادی سے کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس کی قلت اور پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی اہمیت کے حوالے سے خصوصی بات چیت کی ہے، جو ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 940389
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش