0
Tuesday 20 Feb 2024 00:57

گلاسگو میں جشن انوار شعبان

  • برطانیہ، شیعہ اثناء عشری اسلامک سینٹر گلاسگو میں جشن انوار شعبان کا انعقاد

    برطانیہ، شیعہ اثناء عشری اسلامک سینٹر گلاسگو میں جشن انوار شعبان کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ برطانوی شہر گلاسگو میں شیعہ اثناء عشری اسلامک سینٹر کے زیر اہتمام عظیم الشان جشنِ انوارِ شعبان کا انعقاد کیا گیا۔ جشن کی صدارت معروف منقبت خواں شفاعت نقوی نے کی، جبکہ نظامت کے فرائض ذاکر اہلبیت سید رضوان کاظمی نے انجام دیئے۔ جشن میں خصوصی شرکت و خطاب پاکستان سے تشریف لائے ہوئے مہمان عالم دین حجۃ السلام و المسلمین مولانا سید عارف حسین کاظمی نے کیا، اس موقع پر اسکاٹ لینڈ کے معروف ذاکر و منقبت خواں شفاعت حسین نقوی، رضوان کاظمی و اعجاز حسین کربلائی سمیت مقامی ذاکرین و منقبت خواں حضرات نے بارگاہ اہلبیتؑ میں نذرانہ عقیدت پیش کئے۔ جشن میں مولانا نور الحسن، اسکاٹ لینڈ کی معروف سماجی شخصیات ملک شاہد، ملک عدنان، اسد کاظمی، مبشر نقوی، علی عباس، ڈاکٹر موسیٰ، سلطان نقوی، عاطف نقوی، علی زوہیب سمیت کثیر تعداد میں عاشقان اہلبیتؑ نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1117292
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش