0
Tuesday 16 Apr 2024 02:12

قومی اسمبلی کے فلور پر ڈرامہ کرنا پی ٹی آئی کا وطیرہ بن گیا، شرجیل میمن

قومی اسمبلی کے فلور پر ڈرامہ کرنا پی ٹی آئی کا وطیرہ بن گیا، شرجیل میمن
اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ قومی اسمبلی کے فلور پر ڈرامہ کرنا پی ٹی آئی کا وطیرہ بن گیا ہے۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بیرسٹر گوہر کے بیان پر کہا کہ پی ٹی آئی خود دھاندلی کی پیداوار ہے۔ 2018ء میں پی ٹی آئی کا کارنامہ اور دھاندلی سب کے سامنے ہے۔ پی ٹی آئی آر ٹی ایس کی پیداوار جماعت ہے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ 2024ء کے انتخابات میں دیہی سندھ کے 70 فیصد حلقوں میں پی ٹی آئی کو امیدوار ہی نہیں ملے تھے۔
خبر کا کوڈ : 1128920
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش