0
Thursday 7 Jul 2022 19:32

رانا ثناء اللہ کی اسلامی تحریک کے رہنماوں سے ملاقات

  • وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی اسلامی تحریک کے رہنماوں سے ملاقات

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی اسلامی تحریک کے رہنماوں سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی ایک اہم ملاقات ہوئی۔ جس میں اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ، علامہ سید اسد عالم نقوی، سید حسن ترمذی اور قاسم علی قاسمی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے موجودہ صورتحال میں درپیش مسائل پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے قومی، سیاسی مسائل میں تعاون کی اپیل کی۔
خبر کا کوڈ : 1003274
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش