0
Friday 27 Oct 2023 16:49

لاہور میں کمسن بچوں کی یکجہتی فلسطین ریلی

  • لاہور، منصورہ میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام بچوں کی فلسطینی بچوں کیساتھ اظہاریکجہتی کیلئے ریلی

    لاہور، منصورہ میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام بچوں کی فلسطینی بچوں کیساتھ اظہاریکجہتی کیلئے ریلی

اسلام ٹائمز۔ لاہور جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام  لاہور میں مظلوم فلسطینی بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے بچوں نے "یکجہتی فلسطین ریلی" نکالی۔ ریلی میں سکول کے بچوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر ریلی کے شرکاء بچوں سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ان بچوں نے فلسطینیوں کو پیغام دیا کہ کس طرح وہ فلسطینی بچوں کیساتھ ہیں،بیس دن ہو گئے چھ ہزار سے زائد بم غزہ پر گرائے گئے، بمباری سے بچوں کے بستے، پانی کی بوتلیں، اور ان کے والدین کو خون میں نہلایا گیا۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ اسرائیلی دہشتگردی پر دنیا سو رہی ہے، اقوام متحدہ کے تحت انسانی حقوق کی تنظیمیں کہاں ہیں، اس لئے سو رہی کیونکہ فلسطینی مسلمان ہیں، مسلمانوں کا خون بہانا گھروں کو جلانا اور کھلونوں کو جلانا ظالم اسرائیل جائز سمجھ رہے ہیں، دنیا نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہے امریکہ نے اسرائیل کو قتل عام کا لائسنس دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1091503
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش