0
Friday 17 Nov 2023 18:38

پاراچنار میں امن مارچ

  • پاراچنار، انٹرنیٹ سروس کی بحالی اور مین شاہراہ کھولنے کیلئے امن مارچ

    پاراچنار، انٹرنیٹ سروس کی بحالی اور مین شاہراہ کھولنے کیلئے امن مارچ

اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم میں تھری جی، فور جی انٹرنیٹ سروس کی بحالی اور مین شاہراہ عام آمدورفت کیلئے کھولنے کے لئے پاراچنار میں امن مارچ کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں عوام بالخصوص نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر مارچ کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر مین شاہراہ کو مسافروں کیلئے محفوظ بنانے، قتل و غارت گری اور دہشتگردی کے خاتمے اور تھری جی، فور جی انٹرنیٹ سروس کی بحالی کیلئے نعرے درج تھے۔ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی و سماجی رہنماوں نے کہا کہ پاراچنار کے عوام حکومت سے صرف امن کا مطالبہ کر رہے ہیں، ہمیں امن چاہئے، ہم اپنے بچوں کا تحفظ چاہتے ہیں، ہم بنیادی سہولیات چاہتے ہیں، یہ ہمارا حق ہے۔
خبر کا کوڈ : 1096324
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش