0
Thursday 14 Dec 2023 14:23

علامہ رمضان توقیر کا دورہ لیہ

  • شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ رمضان توقیر کا دورہ لیہ

    شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ رمضان توقیر کا دورہ لیہ

اسلام ٹائمز۔ مرکزی سینئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ رمضان توقیر نے لیہ کا دورہ کیا، انہوں نے مرحوم زوار غلام محمد خان کی قل خوانی میں شرکت کی۔ اس موقع پر ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل ضلع لیہ اکرام علی خان جسکانی کے ڈیرہ پر ضلعی عہدیداران سینئر نائب صدر مظہر عباس بھٹی، جنرل سیکرٹری مولانا مرید حسین خان، نائب صدر حمید اصغر جغلانی، تحصیل صدر کروڑ مولانا ساجد وحید خان، ممبر تحصیل کونسل حبیب اللہ خان جسکانی، سابق صوبائی جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ سید نیئر عباس کاظمی، سابق تحصیل صدر مطلوب حسین خان، سابق تحصیل صدر ایڈووکیٹ سید علی رضا، سابق سینئر نائب صدر سلیم خان سرگانی، احسان اللہ خان، یونٹ جنرل سیکرٹری حبیب اللہ نہرا، حافظ محمد اشرف، سہیل خان جسکانی، زوار نذر عباس خان کچھیلا نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ : 1102615
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش