0
Sunday 17 Dec 2023 20:03

پشاور، شہدائے اے پی ایس کی یاد میں شمعیں روشن

  • پشاور، آئی ایس او کی جانب سے شہدائے اے پی ایس کی یاد میں شمعیں روشن

    پشاور، آئی ایس او کی جانب سے شہدائے اے پی ایس کی یاد میں شمعیں روشن

  • پشاور، آئی ایس او کی جانب سے شہید طالبعلم کی قبر پر سلامی

    پشاور، آئی ایس او کی جانب سے شہید طالبعلم کی قبر پر سلامی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام یونیورسٹی آف پشاور میں 16 دسمبر 2014ء آرمی پبلک سکول کے شھداء کی یاد میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا اور شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔ پروگرام میں بڑی تعداد میں اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈویژنل نائب صدر حسنین حیدر اور یونٹ صدر دانش علی نے شہداء کے خانوادوں سے اظہارِ یکجہتی کیا اور حکومت سے قاتلین کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔ پروگرام کا اختتام دعائے امام زمانہ ع سے کیا گیا۔ علاوہ ازیں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن شعبہ اسکاؤٹنگ کے زیر اہتمام شہداء سانحہ ای پی ایس کے حوالے سے شہید فرقان حیدر آف رئیسان ہنگو کی قبر پر اسکاٶٹس سلامی بھی دی گئی، جس میں ڈویژنل تعلیم سیکرٹری عاصم عباس، سابقہ اسسٹنٹ چیف اسکاٶٹ سید لعل قاسم اور آغا نیکتاج نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1103171
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش