0
Wednesday 27 Dec 2023 17:56

پاراچنار میں آئی ایس او کی تنظیم نو

  • آئی ایس او کے پاراچنار میں یونٹس کی تنظیم نو

    آئی ایس او کے پاراچنار میں یونٹس کی تنظیم نو

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام جی پی جی سی یونٹ پاراچنار میں بوڑکی لوکل یونٹ اور بوڑکی محب یونٹ کی تنظیمی نو کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سابق جی پی جی سی یونٹ صدور مسرت حسین، انتظار حسین اور محب کونسل کمیٹی کے ممبر عرفان علی شریک ہوئے اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ پروگرام کے آخر میں مہدی جان بوڑکی لوکل یونٹ کے نئے صدر برائے سال 2023-24 منتخب ہوئے اور سہیل عباس بوڑکی محب یونٹ کے نئے صدر منتخب ہوئے۔ آخر میں جی پی جی سی یونٹ صدر محمد حسین نے نو منتخب یونٹس صدروں سے حلف لیا۔
خبر کا کوڈ : 1105286
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش