0
Saturday 30 Dec 2023 20:04

سکردو میں مسلسل چوتھے روز مظاہرہ

  • گندم کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سکردو میں مسلسل چوتھے روز بڑا عوامی مظاہرہ

    گندم کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سکردو میں مسلسل چوتھے روز بڑا عوامی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی اتحاد کی کوارڈینیشن کمیٹی کی کال پر گندم کی قیمت میں ہوشربا اضافے اور سبسڈی کے خاتمے کے خلاف جاری احتجاج چوتھے روز میں داخل ہو گیا۔ جمعہ اور ہفتہ کے روز احتجاج میں شدت دیکھی گئی۔ سکردو کی خون جما دینے والی سردی میں یادگار چوک پر لوگ گندم کی قیمت میں اضافے کے خلاف احتجاج کرتے رہے۔ جامع مسجد سکردو سے نماز جمعہ کے بعد بڑی ریلی نکالی گئی جو یادگار چوک پر پہنچ کر جلسے میں بدل گئی۔ ہفتہ کے روز بھی عوام کا سمندر ہادگار چوک پر امڈ آیا۔ سکردو کے علاؤہ گانچھے شگر اور کھرمنگ میں بھی لوگ سڑکوں پر نکل احتجاج کرتے رہے۔
خبر کا کوڈ : 1105920
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش