0
Monday 1 Jan 2024 20:32

مسلم یوتھ لیگ کے تحت کراچی میں القدس طلباء سیمینار

  • مسلم یوتھ لیگ کے تحت کراچی میں القدس طلباء سیمینار کا انعقاد، بڑی تعداد میں طلباء شریک

    مسلم یوتھ لیگ کے تحت کراچی میں القدس طلباء سیمینار کا انعقاد، بڑی تعداد میں طلباء شریک

اسلام ٹائمز۔ پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نائب صدر فیصل ندیم نے کہا ہے کہ اسرائیل بچوں کا قتل عام کرکے عالمی جنگی قوانین کو پامال کررہا ہے، امریکہ اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرکے فلسطینیوں کے قتل میں برابر شریک ہے، مسلم امہ کو روایتی مذمت سے نکل کر عملی کردار ادا کرنا ہوگا، چاہتے ہیں پاکستان دنیا میں مسلمانوں کا تحفظ کرنے والا مضبوط ملک ہو، چوروں اور لٹیروں کے چنگل سے پاکستان کو نکالنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی مسلم لیگ کے شعبہ یوتھ و طلبا کی جانب سے منعقدہ القدس طلبا سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سیمینار میں طلبا ونوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

القدس طلبا سیمینار سے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابومریم، مسلم یوتھ لیگ کے صدر عدیل عامر، کراچی کے صدر انجینئر خضر، مسلم اسٹوڈنٹس لیگ کے صدر انس محصی، کراچی کے صدر،فضیل عباس سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے فیصل ندیم کا کہنا تھاکہ پوری دنیا فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کی مذمت کررہی ہے، مسلم ملک نے مذمتی بیان سے بڑھ کر کچھ نہیں کیا، روایتی مذمتی بیانات سے نکل کر عملی کردار ادا کرنا ہوگا، آج امت مسلمہ کو قیادت میسر نہیں، چاہتے ہیں پاکستان دنیا میں مسلمانوں کا تحفظ کرنے والا مضبوط ملک ہو، چوروں اور لٹیروں کے چنگل سے پاکستان کو نکالنا ہوگا۔

رہنماؤں نے کہا کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں مسلمانوں کے ساتھ دوہرا معیار رکھے ہوئے ہیں، اسرائیل انسانیت کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے لیکن اسے کوئی روکنے والا نہیں، پاکستانی نوجوانوں کی نمائندہ جماعت مسلم یوتھ لیگ مظلوم فلسطینیوں کی آواز ہر پلیٹ فارم پر اٹھائے گی۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں کا مزید کہنا تھا کہ مسلمانوں کا قبلہ اول ظالموں کے پنجے میں ہے، 28 مئی کے ایٹمی دھماکوں کی سب سے پہلے خوشی اہل فلسطین نے منائی تھی، پاکستان کے حکمران مسئلہ فلسطین پر مظبوط مقف نہ اپنا سکے، مرکزی مسلم لیگ کے طلبا دنیا کے سامنے مظلوموں کی حمایت میں آواز اٹھاتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ : 1106131
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش