0
Sunday 14 Apr 2024 22:47

ملتان، ''جشن آغاز آزادی القدس'' 

  • ملتان، ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے زیراہتمام ''جشن آغاز آزادی القدس'' کا اہتمام

    ملتان، ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے زیراہتمام ''جشن آغاز آزادی القدس'' کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان اور آئی ایس او ملتان ڈویژن کے زیراہتمام ملتان پریس کلب کے باہر چراغاں و جشن آغاز القدس کا اہتمام کیا گیا۔ جس سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلیم عباس صدیقی، صوبائی صدر علامہ اقتدار حسین نقوی، سابق مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان شہریار حیدر اور ضلعی صدر فخر نسیم نے خطاب کیا۔ اس موقع پر بیاد شہدائے فلسطین بالخصوص فرزندان اسماعیل ھنیہ کے لئے شمعیں روشن کی گئیں اور فتح ایران کے لئے خصوصی دعا کروائی گئی۔ اس موقع پہ سیکرٹری تنظیم سازی دلاور زیدی، سیکرٹری فنانس حسنین انصاری، ڈویژنل صدر آئی ایس او ملتان حسن رضا سمیت بچوں اور بچیوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1128654
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش