0
Monday 22 Apr 2024 15:07

بہاولپور، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا ڈویژنل کنونشن

  • بہاولپور، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بہاولپور کا ڈویژنل کنونشن، فہیم عباس نئے ڈویژنل صدر منتخب 

    بہاولپور، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بہاولپور کا ڈویژنل کنونشن، فہیم عباس نئے ڈویژنل صدر منتخب 

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ڈویژنل کنونشن کا سلسلہ جاری ہے، جے ایس او بہاولپور کا ڈویژنل کنونشن نامزد مرکزی تعلیم سیکرٹری جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان محمد ہادی کی زیرصدارت منعقد ہوا، کنونشن میں سابق مرکزی تعلیم سیکرٹری حیدر صفدر، سابق ڈویژنل صدر رضا عباس سمیت دیگر سینیئر و تنظیمی ذمہ داران نے شرکت کی اور جوانوں سے خطاب کیا۔ کنونشن کے اختتام پر فہیم عباس کو دو سال کے لیے جے ایس او پاکستان بہاولپور ڈویژن کا صدر منتخب کیا گیا، نومنتخب ڈویژنل صدر فہیم عباس سے نامزد مرکزی تعلیم سیکرٹری جے ایس او پاکستان محمد ہادی نے حلف لیا۔
خبر کا کوڈ : 1130336
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش