0
Saturday 28 Apr 2012 17:31

خیرپور احتجاج

  • خیرپور میں دہشتگردوں کی کارروائیوں اور بے گناہ افراد کی گرفتاری  کیخلاف احتجاج

    خیرپور میں دہشتگردوں کی کارروائیوں اور بے گناہ افراد کی گرفتاری کیخلاف احتجاج

اسلام ٹائمز۔ خیرپور میں دہشتگردوں کی کارروائیوں اور بے گناہ افراد کی گرفتاری کے خلاف کراچی میں شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام امام بارگاہ شاہ خراسان سے امام بارگاہ علی رضا تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ جس میں لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔ احتجاجی ریلی سے شیعہ علماء کونسل کے رہنماء مولانا جعفر سبحانی، مجلس وحدت مسلمین کراچی کے رہنماء مولانا علی انور جعفری اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیرپور میں دہشتگردوں کو پہلے آزاد چھوڑا گیا اور اب اہل تشیع کو حراساں کیا جا رہا ہے اور شہر میں کرفیو لگا دیا گیا ہے۔ یہ مذموم حرکتیں لبیک یاحسین ع کانفرنس کو ناکام بنانے کی کوششیں ہیں، جس میں کالعدم دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ اور انتظامیہ برابر ملوث ہے۔
خبر کا کوڈ : 157175
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش