0
Saturday 28 Jul 2012 20:37

یوم القدس تیاری

  • ملتان میں ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کا مشترکہ اجلاس

    ملتان میں ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کا مشترکہ اجلاس

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع ملتان اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان کا مشترکہ اجلاس ضلعی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم علامہ اقتدار حسین نقوی کے زیر صدارت منعقد ہوا ، اجلاس میں ڈویژنل صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان برادر جواد حیدرسمیت ذیلی نظارت کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ اس بار یوم القدس کے موقع پر آئی ایس او پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے ساتھ مل کر مشترکہ طور پر اس کی میزبانی کریں گے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یوم القدس کے موقع پر ملتان میں تاریخی ریلی نکالی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 182967
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش