0
Thursday 30 Aug 2012 14:06

خطاب رہبر معظم

  • رہبر انقلاب اسلامی کا غیر وابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس سے خطاب

    رہبر انقلاب اسلامی کا غیر وابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس سے خطاب

اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ايران جوہری ہتھيار نہيں بنائے گا، ليکن ہم جوہری توانائی کے پرامن استعمال کے حق سے پيچھے نہيں ہٹيں گے۔ غير وابستہ ممالک کے سربراہ اجلاس سے افتتاحی خطاب ميں آيت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا کہ کچھ مغربی ملک جوہری توانائی پر اجارہ داری رکھنا چاہتے ہيں، مشرق وسطی کو ايٹمی ہتھياروں سے پاک ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ دنيا بھر ميں فوری طور پر ايٹمی ہتھياروں ميں کمی ہونی چاہیے اور دنيا کا کنٹرول کسی ڈکٹيٹر کے ہاتھ ميں نہيں ہونا چاہیے۔ 
رہبر معظم نے کہا کہ تہران کانفرنس غير وابستہ ممالک ميں تعاون بڑھانے ميں مددگار ثابت ہوگی، تمام ملکوں کے درميان تعلقات باہمی احترام پر منی ہونے چاہئيں۔ دو روزہ "نام" سربراہ اجلاس ميں صدر پاکستان آصف علی زرداری سميت 120 ممالک کے سربراہ مملکت اور سينئر حکام شرکت کر رہے ہيں۔ رہبر معظم انقلاب آيت اللہ سید علی خامنہ ای کے علاوہ مصری صدر محمد مرسی بھی اجلاس سے خطاب کريں گے جو غير وابستہ ممالک کی تنظيم "نام" کی صدارت ايران کے حوالے کريں گے۔
غیر وابستہ ممالک کا یہ سربراہ اجلاس اقوام متحدہ کے اجلاس کے بعد بین الاقوامی طور پر دوسرا بڑا اجلاس ہے، جس میں 3 بادشاہ، 24 صدر مملکت، 8 وزیراعظم، 9 صدور کے مشیر، 2 اسپیکر اسمبلی اور 9 مختلف ممالک کے بھیجے ہوئے نمائندہ وفد شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 191296
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش