0
Monday 28 Jan 2013 15:42

ایم ڈبلیو ایم جوان

اسلام ٹائمز۔ کوہاٹ کی انتظامیہ نے مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا شعبہ جوانان کے زیر اہتمام ہفتہ وحدت کے سلسلے میں مسجد زہرا (س) کوہاٹ میں منعقد ہونے والے محفل میلاد کے پروگرام کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی اور اہل سنت علماء و سیاسی رہنماوں کو بھی شرکت سے روک دیا۔ جس کے باعث پروگرام کو مختصر کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 235458
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش