0
Wednesday 3 Jul 2013 18:11

اسکردو، ریلی

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے خلاف سانحہ کوئٹہ کے شہداء سے تجدید عہد سے اور لواحقین شہداء سے اظہار یکجہتی کے ایک شمع بردار ریلی ڈویژنل سیکرٹریٹ سے یادگار شہداء اسکردو تک نکالی گئی۔ شرکائے ریلی نے ہاتھوں میں شمع اور شہداء کی تصاویر اٹھائے لبیک یا حسین (ع) کے نعرے بلند کر رہے تھے۔ ریلی جب یادگار شہداء پر پہنچی تو جلسہ کی صورت اختیار کر گئی۔ شرکائے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین آغا علی رضوی نے کہا کہ سانحہ ہزارہ ٹاون سیکیورٹی اداروں کی ناکامی اور ملک بھر میں پے در پے ہونے والے حملے ملکی سالمیت پر حملہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 278998
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش